تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Politics

پی ٹی آئی کا ایاز صادق سے رابطہ,مذاکراتی عمل جاری رکھنے پر زور

اسلام آباد: سیاسی تناؤ میں کمی اور حکومت و اپوزیشن کے درمیان بات چیت کا سلسلہ بحال رکھنے کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر مذاکراتی عمل آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔ پارٹی رہنما علی محمد خان نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے…

خیبرپختونخوا سے متعلق بڑے آئینی فیصلے کی تیاری؟ صدر، وزیراعظم کے اجلاس کی اطلاعات

اسلام آباد: خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی اور انتظامی صورتحال کے پیش نظر وفاقی سطح پر اہم آئینی اقدامات پر غور کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ہفتے کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس متوقع ہے جس میں صوبے میں ایمرجنسی یا گورنر راج نافذ…

پیٹرولیم لیوی پر یقین دہانی ملی تو لانگ مارچ ملتان میں رک سکتا ہے، جماعت اسلامی

لاہور: پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کے دوران جماعت اسلامی نے واضح کیا تھا کہ اگر حکومت کی جانب سے قابلِ عمل یقین دہانی کرائی جائے تو اسلام آباد کی جانب بڑھنے والے لانگ مارچ کو ملتان میں عارضی…

بلاول بھٹو کی شادی کی خبریں جھوٹی نکلیں، حقیقت سامنے آگئی

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا اور مختلف ویب سائٹس پر گردش کرنے والی خبروں نے نئی بحث چھیڑ دی تھی، تاہم اب ان دعوؤں کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ شادی طے ہونے اور دلہن کا تعلق یورپ سے ہونے کی…

عمران خان صحت مند ہوئے تو سب افسردہ ہیں، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور علاج سے متعلق سیاسی بیانیے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس دن سے عمران خان صحت مند نکلے، کسی نے شکر ادا نہیں کیا بلکہ سب افسردہ اور غصے میں دکھائی دے رہے…

احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے رابطہ، ملکی صورتحال پر بریفنگ دینے کی پیشکش

لاہور-نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے وفاقی وزیر احسن اقبال نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے تناظر میں ملکی حالات پر بریفنگ دینے کی پیشکش کی۔ لیاقت بلوچ نے کہا کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر ناجائز منافع خوری…