تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Inflation

ملک میں قلیل مدتی مہنگائی کی سالانہ شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کا دباؤ مزید بڑھ گیا ہے اور قلیل مدتی مہنگائی کی سالانہ شرح 12.31 فیصد تک پہنچ گئی ہے، جبکہ صرف ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر کی قیمت میں 54.18 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے…

ایل پی جی مافیا کی مبینہ لوٹ مار، صرف 5 روز میں عوام کی جیبوں سے 1 ارب 40 کروڑ روپے نکل گئے!

ایل پی جی کی مقررہ قیمت اور بازار میں فروخت کے نرخوں کے درمیان بڑے فرق نے صارفین پر اضافی مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق، اوگرا کی جانب سے فی کلوگرام قیمت 280 روپے مقرر کیے جانے کے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان، نئی قیمتیں آج متوقع

اسلام آباد: مہنگائی سے پہلے ہی پریشان عوام کے لیے ایک اور تشویشناک خبر سامنے آگئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافے کا امکان ہے، جس کے نتیجے میں پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات…

مہنگائی کی شرح 8.62 فیصد تک پہنچ گئی،پٹرول 6.18 فیصد مہنگا

اسلام آباد: پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 8.62 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.23 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو آف شماریات کے جاری کردہ اعداد و…