پاکستان کی فضائی دفاعی طاقت میں بڑا اضافہ، چین کا جدید ریڈار نظام حاصل کرلیا
پاکستانی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک تشہیری ویڈیو میں چین کے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے فضائی دفاعی نظام HQ-17A سے مشابہ ایک نظام دکھائی دینے کے بعد پاکستان اور چین کے بڑھتے ہوئے دفاعی تعاون نے ایک بار پھر عالمی توجہ حاصل کرلی ہے۔…