جی 24 کی چیئرمین شپ ملنا عالمی اقتصادی امور میں پاکستان کے مؤثر کردار کا اعتراف ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو بین الحکومتی گروپ جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے کو اہم سفارتی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کامیابی سے عالمی اقتصادی امور میں پاکستان کی آواز اور کردار مزید مؤثر ہوگا۔
وزیراعظم نے وزیر خزانہ سینیٹر محمد…