تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Pakistan Cricket

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج

راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیمیں تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جمعے سے آمنے سامنے ہوں گی۔ افتتاحی مقابلے سے قبل دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی اور پری سیریز پریس کانفرنس میں اپنی تیاریوں، ٹیموں کی حکمت…

پاکستان میں شیڈول سہ ملکی ون ڈے سیریز خطرے میں، زمبابوے کی شرکت مشکوک

اسلام آباد: پاکستان میں آئندہ سال جنوری میں شیڈول سہ ملکی ون ڈے سیریز کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، زمبابوے کی شرکت مشکوک ہونے کے بعد سیریز کے فارمیٹ میں تبدیلی پر غور شروع کردیا گیا۔ موجودہ صورتحال میں پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان…

بارش نے ہانگ کانگ کی امیدیں دھو دیں، پاکستان ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نشین- مسلسل بارش نے پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان ایشین گیمز 2026 کے مردوں کے کرکٹ کوارٹر فائنل میں کھیل کا موقع ہی نہ دیا، جس کے بعد پاکستان بہتر آئی سی سی رینکنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ نشین میں کھیلے جانے والے کوارٹر…

سرفراز احمد نے ٹیم کی ناکامی کی ذمہ داری خود قبول کرلی

انگلینڈ کے دورے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی کے بعد ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے ناکامی کی ذمہ داری خود قبول کرلی۔ ان کا کہنا ہے کہ بیٹنگ میں مسائل واضح ہیں اور کھلاڑیوں سے غلطیاں بھی ہوئی…

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلینڈ کو بڑا دھچکا

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل انگلینڈ کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، اوپنر ایمیلیو گے کندھے کی انجری کا شکار ہونے کے بعد پہلے ٹیسٹ سے باہر ہونے کے خدشے سے دوچار ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 19 اگست…