سی پیک منصوبوں پر جلد پیش رفت کے لیے احسن اقبال کی چینی حکام سے ملاقات
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چین سے پاکستانی مصنوعات کو چینی منڈی میں ڈیوٹی فری رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مقصد کے لیے موجودہ دوطرفہ آزاد تجارتی معاہدے سے الگ ایک خصوصی انتظام کیا جائے۔…