پاکستان کل سے اسلام آباد میں شروع ہونے والے عالمی جوہری سلامتی اجلاس کی میزبانی کرے گا
عالمی سطح پر جوہری سلامتی کے شعبے میں تعاون اور تربیتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان 23 سے 26 نومبر تک ایک اہم بین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کرے گا، جس میں 49 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔
دفتر خارجہ کے مطابق انٹرنیشنل نیٹ ورک فار…