این ایچ اے کی تنظیمِ نو، دس سال میں بڑی شاہراہوں کی تعمیر کا منصوبہ
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو نئے کاروباری ماڈل کے تحت ازسرِنو منظم کیا جارہا ہے، جس کے ذریعے ادارہ اپنے مالی وسائل پیدا کرکے آئندہ دس برس میں ملک کی تمام بڑی شاہراہوں کی تعمیر اور بحالی کا کام کرے…