امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کی پاکستانی قوم کو یومِ آزادی پر مبارکباد
اسلام آباد: پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان میں امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر نے پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ شراکت داری اور قریبی تعلقات کو اجاگر کیا ہے۔
اپنے خصوصی پیغام میں نٹالی بیکر…