انتظامی یونٹس کے قیام کی تحریک جاری رہے گی، تصادم کا خطرہ مول نہیں لے سکتے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سیکیورٹی خدشات اور ممکنہ تصادم کے پیش نظر 29 نومبر کو ہونے والی ریلی منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ پارٹی رہنماؤں فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ انسانی جانوں، شہر کے امن اور کاروباری سرگرمیوں کا تحفظ ان…