وزیراعظم شہباز شریف کی اقلیتی ارکانِ قومی اسمبلی کے لیے 1.33 ارب روپے کی منظوری
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے ارکانِ قومی اسمبلی کے لیے 1 ارب 33 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کیسو مل کھیل داس نے منگل کو قومی اسمبلی کو اس…