اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو دور کے متنازع میڈیا قانون کی منسوخی کا عمل شروع
اسرائیل: اسرائیلی پارلیمنٹ نے سابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے دور میں منظور کیے گئے متنازع میڈیا قانون کو منسوخ کرنے کے بل کی 49 کے مقابلے میں 63 ووٹوں سے منظوری دے دی ہے۔ بل کا مقصد نشریاتی میڈیا اور خبروں کے شعبے پر حکومتی کنٹرول…