تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Makkah Defence Agreement

مکہ دفاعی معاہدہ خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، ترکیہ

ترکیہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون کو خطے کے مستقبل کے لیے اہم پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ دفاعی معاہدہ علاقائی صورتحال پر دور رس اثرات مرتب کرسکتا ہے۔ ترک وزیر خارجہ کے مطابق پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان…

مکہ معاہدے کا مقصد اجتماعی دفاع اور علاقائی استحکام ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ معاہدہ مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے اور اس کا مقصد کسی ملک کے خلاف کارروائی یا…

مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان اور سعودی عرب کے لیے بڑی کامیابی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے نے دشمن کی نیندیں اڑا دی ہیں اور اس معاہدے سے دونوں برادر ممالک کے دفاعی تعاون کو نئی قوت ملی ہے۔ احسن اقبال نے اپنے بیان میں کہا…