وفاق نے خیبرپختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کا پیکج دے دیا، فیصل کریم کنڈی
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے صوبے کے لیے 160 ارب روپے کا پیکج فراہم کر دیا ہے، جس پر صوبائی عوام کی جانب سے وفاق کے مشکور ہیں۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کو…