خیبرپختونخوا کے عوام اور وسائل سے کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں، لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر
کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر نے خیبرپختونخوا میں اپنی تعیناتی کے مقاصد اور صوبے کے وسائل سے متعلق تحفظات پر قبائلی عمائدین کے جرگے میں خصوصی دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تعیناتی کے پیچھے کوئی خفیہ ایجنڈا یا معدنیات پر قبضے…