جیکب آباد میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد قتل
جیکب آباد: جیکط آباد کے علاقے میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے خواتین سمیت 4 افراد قتل،2 زخمی ہو گئے۔
جیکب آباد کے علاقے تھانہ میراں پور کی حدود میں ڈاھانی برادری کے دو گروپوں کے درمیان خونیں تصادم ہوا جس…