جموں قتل عام کے زخم آج بھی تازہ ہیں، پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا: صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 1947 میں جموں میں مسلمانوں کے قتل عام کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ یومِ شہدائے جموں کے موقع پر انہوں…