یورپ کے کئی ممالک میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، پولیس سے جھڑپیں
یورپ کے مختلف ممالک میں مہنگائی، کم اجرت، رہائش کے بڑھتے اخراجات اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے، جن کے دوران اٹلی، فرانس، اسپین اور دیگر مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ بعض علاقوں میں پولیس نے آنسو…