ایران پر حملے کا فیصلہ امریکا نے کیا، اسرائیل نے حمایت کی، ڈینی ڈینون
نیویارک: اقوام متحدہ میں اسرائیل کے سفیر ڈینی ڈینون نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کا فیصلہ امریکا نے کیا تھا، تاہم اسرائیل نے اس اقدام کو درست قرار دیتے ہوئے امریکی کوشش کی حمایت کی۔
اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈینی ڈینون نے کہا کہ…