بانی پی ٹی آئی کی صحت پر پارٹی کو سخت تشویش ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل…