کینسر سے پہلے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟ نئی تحقیق
ایریزونا : سائنس دانوں نے جسم سے وائے کروموسوم کے بتدریج خاتمے اور کینسر کی تشکیل کے درمیان اہم تعلق دریافت کرلیا ہے۔
مردوں میں عمر بڑھنے کے ساتھ وائے کروموسوم کا بعض خلیوں سے ختم ہونا ایک عام جینیاتی تبدیلی سمجھی جاتی ہے، تاہم…