ملک بھر میں جعلی فلو ویکسین کی سپلائی کا انکشاف، ڈریپ کا ہنگامی الرٹ جاری
اسلام آباد: ملک بھر میں معروف دوا ساز کمپنیوں کے نام سے جعلی فلو ویکسین کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے، جس پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے ڈاکٹروں، فارمیسیوں اور ڈسٹری بیوٹرز کو مشتبہ ویکسین کے استعمال اور فروخت…