فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش
پاکستان کے معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی حالیہ تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی، جہاں ان کے نمایاں طور پر کم ہوتے وزن پر مداح تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
حال ہی میں امریکا میں فیصل قریشی کی ایک تصویر سامنے آئی جس میں وہ…