محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اگلے دو روز کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے اور اس دوران کمزور انفرا اسٹرکچر، بجلی کے کھمبوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں…