تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Donald Trump

امریکی فوج کے طاقتور ترین غیر جوہری بم کے ممکنہ استعمال پر بحث

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے اور امریکی زمینی فوج تعینات کرنے کے امکان کو مسترد کردیا ہے، تاہم امریکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پینٹاگون ایران کی توانائی تنصیبات اور جوہری مراکز کو نشانہ بنانے…

ٹرمپ کا حوثیوں کے خلاف کارروائی کے لیے اردوان سے بات کرنے کا عندیہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثی گروپ کے خلاف کارروائی کے معاملے پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے رابطہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حوثی سعودی عرب کے مفادات کو نشانہ بنا کر انتہائی نامناسب رویہ اختیار کر رہے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا…

ایران کی مدد مہنگی پڑ سکتی ہے`ٹرمپ کا چین اور روس کو پیغام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں کہ چین اور روس ایران کی مدد کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں ممالک کو ایسا کرنے کی صورت میں بہت کچھ کھونا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بیجنگ اور ماسکو کی جانب سے تہران کی مدد سے…

ریاض ایئرپورٹ حملہ، حوثیوں کے خلاف امریکی کارروائی کا فیصلہ جلد ہوگا، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حملے کے بعد حوثیوں کے خلاف سعودی عرب کی فوجی کارروائیوں میں امریکہ کی شمولیت سے متعلق فیصلہ جلد کیا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر…

ٹرمپ کا فی الحال ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان؛ عالمی منڈی میں پیٹرول سستا ہوگیا

عالمی منڈی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق تازہ بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم اہم عالمی معیاروں کے نرخ اب بھی بلند سطح پر برقرار ہیں۔ فراہم کردہ رپورٹ کے مطابق، برینٹ خام تیل کے مستقبل کے…

ٹرمپ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے جوہری معاہدے کے بغیر بھی سمجھوتے پر آمادہ

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعوی کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ایران سے معاہدے کےلیے بےتاب ہیں۔ اخبار نے لکھا کہ صدر ٹرمپ ایران جنگ خاتمے کے لیے جوہری معاہدے کے بغیر بھی سمجھوتے پر آمادہ ہیں۔ صدر ٹرمپ نے اعلیٰ حکام سے گفتگو میں کہا کہ…