صوبائی مشیر مینا مجید کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق خبر میں صداقت نہیں، محکمہ کھیل
کوئٹہ: محکمہ کھیل بلوچستان نے صوبائی مشیر مینا مجید کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق گردش کرنے والی خبر کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اس کی تردید کردی ہے۔
ترجمان محکمہ کھیل بلوچستان کے مطابق مینا مجید کے وارنٹ گرفتاری سے متعلق خبر میں کوئی…