کسی مستحق شہری کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بینائی سے محروم شہری محمد زاہد کے علاج اور بحالی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، جبکہ ان کے بے روزگار دوست جان محمد کو روزگار فراہم کرنے کے لیے رکشہ…