عائشہ عمر نے جنسی تشدد کے واقعات پر معاشرتی رویوں پر سوال اٹھا دیے
اداکارہ عائشہ عمر نے جنسی تشدد کے واقعات میں متاثرین کو مورد الزام ٹھہرانے کے معاشرتی رویے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات میں سوال متاثرہ افراد سے نہیں بلکہ تشدد کرنے والوں سے ہونا چاہیے۔
عائشہ عمر نے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک…