واٹس ایپ کا نیا فیچر، تصویری اسٹیکرز کے ساتھ آواز بھی بھیجنا ممکن ہوگ
واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی تیاری کر رہا ہے، جس کے ذریعے تصویری اسٹیکرز کے ساتھ آواز بھی منسلک کی جا سکے گی۔ اس سہولت کی آزمائش اینڈرائیڈ ایپ کے پبلک بیٹا ورژن میں شروع کردی گئی ہے۔
ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’9 ٹو 5 میک‘ کے مطابق نئے…