وسیم اکرم نے بابر اعظم کے دوبارہ ٹیسٹ کپتان بننے کو غلط فیصلہ قرار دے دیا
مانچسٹر میں ایک فنڈ ریزنگ پروگرام کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم میں 7 کھلاڑیوں اور کوچ کی تبدیلی سے بابر اعظم کے لاعلم ہونے سے متعلق سوال پر سخت ردعمل دیا۔
وسیم اکرم نے کہا کہ…