اشنا شاہ اور حمزہ امین کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش
پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور ان کے شوہر حمزہ امین کے گھر پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کی خوشخبری اداکارہ نے سوشل میڈیا پر نومولود بیٹے کی تصاویر کے ساتھ مداحوں سے شیئر کردی۔
اشنا شاہ نے انسٹاگرام پر بیٹے کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اسے…