امریکا کی یوکرین کے لیے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری
واشنگٹن: امریکا نے یوکرین کے فضائی دفاع کو جدید بنانے کے لیے 2.68 ارب ڈالر کے ممکنہ فوجی پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جس میں مختلف میزائل، لانچنگ سسٹمز، ڈرون شکن ریڈارز اور تکنیکی معاونت شامل ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یوکرین نے فضائی…