ٹرمپ کو ایک اور دھچکا، امریکی محکمہ انصاف کی شہری حقوق شعبے کی سربراہ ہرمیت ڈھلون مستعفی
واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف کے شعبہ شہری حقوق کی سربراہ ہرمیت ڈھلون نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ وسط مدتی انتخابات کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سے مستعفی ہونے والی پہلی اعلیٰ عہدیدار ہیں۔
ہرمیت ڈھلون نے اپنے 18 ماہ کے دور میں…