حکومت کا درآمدی چینی برآمد کرنے کیلئے بڑا اقدام
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے گزشتہ برس ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے درآمد کی گئی چینی کے بڑے ذخیرے کو اب بیرون ملک برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کیلئے ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (TCP) نے عملی طور پر ٹینڈرنگ کا عمل شروع کردیا ہے۔
ذرائع کے…