شدید دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد سیکشنز بند، موٹروے پولیس کی شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
دھند کے باعث موٹرویز کے متعدد حصے ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے ہیں، جبکہ موٹروے پولیس نے مسافروں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور دن کی روشنی میں سفر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
موٹروے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم فور فیصل آباد سے…