سندھ کے نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ مارکیٹ سے منسلک کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے کے ہنرمند نوجوانوں کو عالمی فری لانسنگ مارکیٹ تک رسائی دینے اور گھر بیٹھے بین الاقوامی روزگار کے مواقع فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت کے مطابق ’’آئی ورک فار سندھ‘‘ پلیٹ فارم کے ذریعے نوجوانوں کو بین الاقوامی…