حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے، مسائل کا حل نکل آئے گا، شوکت یوسفزئی
پشاور: پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے، مسائل کا حل نکل آئے گا۔
وزیر داخلہ کے بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیر داخلہ حقائق پر پردہ…