بار بار کپتان بدلنے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، شاداب خان
قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹی20 فارمیٹ میں کپتانی سنبھالنے کے امکان پر واضح مؤقف سامنے آگیا۔
شاداب خان کا کہنا ہے کہ وہ فی الحال قومی ٹی20 ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری اٹھانے کیلئے ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں۔ انہوں نے موجودہ کپتان…