تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

PTI Arrest

جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشی، پی ٹی آئی کے ایم پی اے جاوید کوثر عدالت کے باہر سے گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی جاوید کوثر کو انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ وہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیشی کے لیے عدالت پہنچے تھے۔ ذرائع کے مطابق عدالت کے باہر صبح سے پولیس کی بھاری نفری تعینات…