پمز سانحہ، خواجہ آصف نے 10 روز میں تحقیقات مکمل کرنے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد-پمز سانحے پر سیاسی دباؤ بڑھنے کے بعد وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحقیقات کو فوری اور نتیجہ خیز بنانے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی انکوائری طویل کارروائی کا شکار نہ ہو بلکہ 10 روز کے اندر مکمل کرکے نتائج…