تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

PIMS Fire Inquiry

پمز آتشزدگی پر وزیراعظم کا سخت فیصلہ، 8 عہدیداروں کی معطلی منظور

اسلام آباد- پمز کے نیونیٹل وارڈ میں آتشزدگی کے المناک واقعے پر حکومت نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا، وزیراعظم شہباز شریف نے تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ کی روشنی میں 8 عہدیداروں کی فوری معطلی اور ان کے خلاف محکمانہ و فوجداری…

پمز آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے اور 14 نومولود بچوں کی اموات کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹائرڈ…