حرمین شریفین کے تقدس اور سعودی عرب کی علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: دفتر خارجہ
اسلام آباد: مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش اور سعودی عرب کے مختلف علاقوں پر حوثی حملوں کے بعد پاکستان نے سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے حرمین شریفین کی حرمت، سلامتی اور زائرین کے تحفظ کیلئے اپنی حمایت کا اعادہ…