پاکستان اور عمان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور عمان کے درمیان دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع سمیت اہم شعبوں میں روابط مضبوط بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات…