پیٹرول قیمتوں کے نئے فارمولے سے ریفائنریز کو 49 روپے فی لیٹر نقصان کا خدشہ
پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں حکومت کی حالیہ تبدیلیوں نے پاکستان کی آئل ریفائننگ انڈسٹری میں تشویش پیدا کردی ہے، جہاں ریفائنریز کو فی لیٹر 49 روپے تک مالی نقصان کا خدشہ ہے۔ اس فیصلے سے 5 سے 6 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے متعلق…