پاکستان نے افغانستان سے آنے والے 8 ڈرونز مار گرائے، سیکیورٹی ذرائع
اسلام آباد: پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال میں کشیدگی کے دوران افغانستان کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود میں بھیجے گئے 8 ڈرونز کو پاکستان کے فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام ڈرونز کو…