حکومت جلد نئی آٹو پالیسی متعارف کرائے گی، ہارون اختر خان
لاہور: پاکستان کی آٹو صنعت میں مقامی پیداوار، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے حکومت نے نئی پالیسی متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ حکومت جلد نئی آٹو پالیسی پیش کرے گی، جس…