حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کامیاب یا ناکام؟ متضاد دعوے سامنے آگئے
اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور میں اہم پیش رفت کا دعویٰ سامنے آیا ہے، تاہم بعض نکات پر فریقین کے درمیان اختلاف رائے بھی برقرار ہے۔
ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں اور فریقین…