تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Mohsin Naqvi

خطے کو جنگوں سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مکہ دفاعی معاہدے کو امن کے فروغ کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد جنگ نہیں بلکہ خطے میں استحکام اور امن کو مضبوط بنانا ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ گزشتہ چند ماہ خطے کے لیے انتہائی مشکل رہے…

پاکستان اور یورپی یونین کا بارڈر سکیورٹی اور قانونی امیگریشن میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور یورپی یونین نے غیر قانونی مائیگریشن کی روک تھام، قانونی امیگریشن کے فروغ اور سرحدی سکیورٹی بہتر بنانے کے لیے تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یورپی کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برنر نے غیر قانونی مائیگریشن میں…

وفاق اور خیبرپختونخوا حکومت ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی کا پشاور میں اعلان

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وفاقی اور خیبرپختونخوا حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ایک پیج پر ہیں اور مشترکہ کوششوں سے صوبے میں امن قائم کیا جائے گا۔ پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کا فیصلہ آسان نہیں تھا، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ حکومت کے لیے آسان نہیں تھا۔ ان کے مطابق صوبائی حکومت کو اعتماد میں لینے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں کے لیے ایک ماہ سے زائد عرصے تک…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے بچنے کی گنجائش نہیں رہی، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے بچنے کی اب کوئی گنجائش باقی نہیں رہی اور سوال اٹھایا ہے کہ اس معاملے کو آخر کس طرح ٹالا جاسکتا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

سہیل آفریدی کے ہیلی کاپٹر سفر کی ویڈیو وائرل،محسن نقوی نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے لانگ مارچ میں شرکت کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر کے ذریعے لکی مروت پہنچنے پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے پشاور سے لکی مروت…

لانگ مارچ، گورنر ہاؤس اپنا آئینی کردار ادا کرے گا، محسن نقوی اور فیصل کنڈی میں اتفاق

پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کے درمیان گورنر ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں صوبے کو دہشت گردی اور ممکنہ ہنگامی صورتحال سے محفوظ رکھنے کیلئے آئینی و انتظامی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات…

وزیراعظم شہباز شریف اور محسن نقوی کی 24 گھنٹوں میں دوسری ملاقات

لاہور: ملک کی موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ دوسری ملاقات…

اکتوبر کو لانگ مارچ ہوا تو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگ سکتی ہے، حکومتی ذرائع

پشاور: حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے بعد تحریک انصاف کی قیادت نے لانگ مارچ کے مستقبل پر مشاورت تیز کردی ہے، جبکہ حکومتی ذرائع کے مطابق 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کی صورت میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے امکان پر بھی بات ہوئی ہے۔…