تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Minister

اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ، غزہ اور او آئی سی اجلاس پر اہم گفتگو

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے علاقائی و عالمی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو کے دوران غزہ اور فلسطین کی صورتحال بھی زیر بحث آئی، جبکہ دونوں رہنماؤں نے متعلقہ امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔…

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سائنسی تحقیق ناگزیر ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان گلیشیئرز کے پگھلاوٴ، سطحِ سمندر میں اضافے اور شدید موسمی واقعات سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے عالمی تعاون اور سائنسی تحقیق ناگزیر ہیں۔…

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر آذربائیجان سے رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دیرینہ دوستی اور مضبوط شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ گفتگو…

محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک معائنہ، انتظامات کا جائزہ

لاہور- وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا اچانک دورہ-وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مسافروں کے امیگریشن عمل اور ایئرپورٹ پر فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔…