پاکستانی فائٹر ملیحہ علی کی شاندار کامیابی، میکسیکن چیمپئن کو شکست دے دی
پاکستان: پاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا کر نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ وہ اس عالمی مقابلے کے فائنل تک پہنچنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔
ملیحہ علی نے سیمی فائنل میں پین امریکن چیمپئن…